Recipes

More

×

Malai Boti Biryani Recipe

Malai Boti Biryani Recipe

  • PREP TIME
    20
  • COOK TIME
    20
  • SERVING
    3

Looking for a special biryani recipe for Ramadan? Try this Malai Boti Biryani. A creamy, flavorful chicken biryani, perfect for Iftar and family dinners. This white-style biryani is made with tender, malai-marinated chicken layered with aromatic basmati rice.

 Ingredients

Ingredients for Marination
Ingredients boiling rice
ingredients for Malai boti biryani
Ingredients for Layering

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken, ginger garlic paste, Nestle Milkpack Yogurt, black pepper, salt, lemon juice, Nestle Milkpack Dairy Cream, green chilies and mix it well. Marinate it for 15-20 minutes.

2 .
Shallow fry marinated chicken until fully done.

3 .
In a pan add water, salt, bring it to a boil and add soaked rice. Boil until 80% done.

4 .
In a pan add oil, cumin seeds, cardamom, cloves, star anise, black peppercorns and cook for a minute. Now add onion and cook until light brown.

5 .
Now add ginger garlic paste, cook for a minute and add coriander powder, black pepper powder, garam masala powder, salt and cook for 4-5 minutes.

6 .
Now add Nestle Milkpack yogurt and cook for 1-2 minutes.

7 .
Now add prepared chicken, cook for 2-3 minutes and add heated charcoal, give smoke for a minute.

8 .
Now layer the prepared rice, cooked chicken, repeat the process and garnish it with green chillies.

9 .
Add some kewra water, yellow food color, cover and cook for 10-12 minutes.

10 .
Malai Boti Biryani is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
ملائی بوٹی بریانی بنانے کے لیے ایک پیالے میں بون لیس چکن، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، تیل، لیموں کا رس، نیسلے ملک پیک ڈیری کریم اور نیسلے ملک پیک دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پندرہ سے بیس منٹ تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔

2 .
پھر میرینیٹ کیا ہوا چکن شیلو فرائی کرلیں اور مکمل پکنے تک پکا لیں۔

3 .
ایک پتیلی میں پانی اور نمک ڈال کر ابال لیں، پھر بھیگے ہوئے چاول شامل کریں اور اسی فیصد گلنے تک ابال کر چھان لیں۔

4 .
اب ایک پین میں تیل گرم کریں اور اس میں زیرہ، ستارہ سونف، سبز الائچی، کالی الائچی اور کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ تک بھونیں۔

5 .
پھر پیاز شامل کرکے ہلکا سنہری ہونے تک فرائی کریں۔ اس کے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ایک منٹ تک بھونیں۔ اب دھنیا پاؤڈر، نمک، کالی مرچ پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کرکے چار سے پانچ منٹ تک پکائیں۔

6 .
پھر نیسلے ملک پیک دہی شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔

7 .
اب پکا ہوا چکن شامل کریں اور دو سے تین منٹ تک پکائیں۔ آخر میں گرم چارکول کی مدد سے دھواں دے کر ایک منٹ کے لیے ڈھک دیں۔

8 .
اب ایک دیگچی میں ابلے ہوئے چاول اور ملائی بوٹی مسالے کی تہہ لگائیں۔ اسی طرح تمام چاول اور مصالحہ تہہ در تہہ لگا لیں۔

9 .
اوپر سے کیوڑا ایسنس، زرد کھانے کا رنگ اور ہری مرچیں ڈالیں، ڈھک کر دس سے بارہ منٹ تک دم پر پکائیں۔

10 .
ملائی بوٹی بریانی تیار ہے۔

Recipe Tips