Recipes

More

×

Beef Tikka Masala with Fried Rice Recipe

Beef Tikka Masala with Fried Rice Recipe

  • PREP TIME
    20
  • COOK TIME
    30
  • SERVING
    3

Beef Tikka Masala Recipe with Garlic Fried Rice by SuperChef brings spicy tikka flavors, aromatic rice, and a perfect Bakra Eid special meal combo.
Learn this easy homemade beef tikka masala recipe with restaurant style taste and simple steps.

 Ingredients

Introduction for Marination

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add beef, Nestlé Milkpak Yogurt, ginger garlic paste, tikka masala, coriander powder, cumin powder, salt, lemon juice and mix it well.

2 .
In a pan add oil, marinated beef and cook until color changes.

3 .
Now add water, cover and cook for 20-25 minutes.

4 .
Now add Nestlé Milkpak Dairy Cream, mix it well, add heated charcoal with oil and smoke for 2-3 minutes.

5 .
In a pan add oil, garlic, cook for a minute, add boiled rice and mix it well.

6 .
Now add coriander, black pepper powder, salt and toss it well.Garlic rice are ready.

7 .
Beef tikka masala with Fried Rice is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
بیف میرینیشن کے لیے ایک باؤل میں بیف، نیسلے ملک پیک دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، تکہ مصالحہ، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، نمک اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

2 .
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں اور میرینیٹ بیف ڈال کر رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔

3 .
اب پانی ڈال کر ڈھک دیں اور بیف کو گلنے تک پکائیں۔

4 .
پھر نیسلے ملک پیک ڈیری کریم شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔ اب ایک چھوٹی پیالی میں گرم چارکول رکھ کر اس پر تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈالیں، پین کو ڈھک دیں اور چند منٹ کے لیے دھواں لگائیں۔

5 .
گارلک فرائیڈ رائس بنانے کے لیے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کریں، لہسن ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

6 .
اب ابلے ہوئے چاول شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔ پھر کٹا ہوا ہرا دھنیا، کالی مرچ پاؤڈر اور نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

7 .
گارلک فرائیڈ رائس کے ساتھ بیف تکہ مصالحہ سرو کریں۔

Recipe Tips