Recipes

More

×

Alfredo Pasta Recipe

Alfredo Pasta Recipe

  • PREP TIME
    10
  • COOK TIME
    20
  • SERVING
    1

Make your iftar extra special with this creamy Alfredo Pasta. A rich, cheesy and super quick pasta recipe perfect for Ramzan evenings when you want something comforting and delicious. 

 Ingredients

Ingredients for Chicken Marination
Ingredients for Alfredo pasta
Ingredients for Assembling

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a pan, add chicken, soya sauce, chilli sauce, black pepper, red chilli flakes, salt, and garlic powder, and coat it well.

2 .
In a pan, add oil, marinated chicken and shallow fry each side for 3-4 minutes, and cut into slices.

3 .
In a pan, add oil, garlic and cook for 30 seconds.

4 .
Now add Nestle Milkpak Dairy Cream, Nestle Milkpak Full Cream Milk, black pepper, oregano, salt, soya sauce and cook for 1-2 minutes.

5 .
Now add cheddar cheese and cook for 1-2 minutes.

6 .
Now add fettuccine pasta, mix it well, add prepared chicken.

7 .
Alfredo Pasta is ready.Garnish wish parsley and chili flakes.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
الفریڈو پاستا بنانے کے لیے ایک پیالے میں چکن فلے، سویا سوس، چلی سوس، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، چلی فلیکس اور لہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چکن کو میرینیٹ کرلیں۔

2 .
اب ایک پین میں تیل گرم کریں اور میرینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر ہر طرف سے تین سے چار منٹ تک شیلو فرائی کریں۔ چکن پک جانے پر اسے سلائسز میں کاٹ لیں۔

3 .
ایک الگ پین میں تیل گرم کریں اورکٹا ہوا لہسن ڈال کر تیس سیکنڈ تک بھون لیں۔

4 .
اب اس میں ایک پیک نیسلے ملک پیک ڈیری کریم، ڈیڑھ کپ نیسلے ملک پیک فل کریم دودھ، ایک چائے کا چمچ اوریگانو، ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر، آدھا چائے کا چمچ نمک اور آدھا کھانے کا چمچ سویا سوس شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔

5 .
پھر ایک کپ چیڈر چیز شامل کریں اور ایک سے دو منٹ تک پکائیں تاکہ چیز اچھی طرح پگھل جائے۔

6 .
اب تین کپ ابلا ہوا فیٹوچینی پاستا شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

7 .
مزیدار الفریڈو پاستا تیار ہے۔پارسلے اور کُٹی لال مرچ سے گارنش کریں۔

Recipe Tips