Recipes

More

×

Chicken Changezi Recipe

Chicken Changezi Recipe

  • PREP TIME
    15
  • COOK TIME
    40
  • SERVING
    4

Chicken Changezi Recipe is a rich, creamy, and aromatic Mughlai delicacy loaded with spices and flavors. This Chicken Changezi Recipe is perfect for festive dinners and pairs beautifully with naan or rice! 

 Ingredients

Ingredients for Chicken Preparation
Ingredients for Cashew Nuts Onion Paste

DIRECTIONS

If you are looking for some delicious recipes which are easy to make then look no further. SuperChef gives you a variety of recipes with easy step by step procedures which makes it easy to follow. Tried and tested recipes which every foodie will love to try.

1 .
In a bowl add chicken, Nestlé MilkPak Yogurt, ginger garlic paste, lemon juice, salt, coriander powder, cumin powder, red chili powder and mix it well. Marinate it for 15-20 mins.

2 .
In a pan, heat oil and add onion. Cook for a minute.Add cashew nuts and cook for a minute.

3 .
Now blend this mixture into paste. Set aside.

4 .
In a pot heat oil and add marinated chicken. Cook until it changes color.Now cover and cook until it's fully done.

5 .
In another pot heat oil and add ginger garlic paste. Cook for a minute.

6 .
Add tomato puree and cook for 1-2 mins. Add cashew nuts onion paste and cook for a minute.

7 .
Add red chili powder, salt, kashmiri red chili powder and cook for 2-3 mins.

8 .
Add Nestlé MilkPak Full Cream Milk and cook for 1-2 mins.

9 .
Add cooked chicken and mix it well. Cover and cook for 3-4 mins.

10 .
Add Nestlé MilkPak Dairy Cream, dried fenugreek, garam masala powder and cook for 2-3 mins.

11 .
Dish it out and serve. Your Chicken Changezi is ready.


 اجزاء

DIRECTIONS

اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .
چکن میرینیشن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، نیسلے ملک پیک دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، لیموں کا رس، نمک، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب اسے پندرہ سے بیس منٹ کے لیے میرینیٹ کریں۔

2 .
کاجو پیاز پیسٹ بنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکیپیاز ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں پھر اس میں کاجو ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

3 .
اب اس مکسچر کو پیسٹ میں بلینڈ کر لیں۔

4 .
چکن چنگیزی بنانے کے لئے ایک برتن میں کھانے کاتیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کیاچکن ڈال کر اس کارنگ بدلنے تک پکائیں۔

5 .
اب اسے ڈھک پوری طرح سے پکنے تک پکائیں۔

6 .
اب دوسرے برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

7 .
پھر اس میں ٹماٹر کی پیوری ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکائیں پھر اس میں کاجو پیاز کا پیسٹ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

8 .
اب اس میں لال مرچ پاؤڈر، نمک، کشمیری لال مرچ پاؤڈر ڈال کردو سے تین منٹ تک پکائیں۔

9 .
پھر اس میں نیسلے ملک پیکفل کریم دودھ ڈال کر ایک سے دومنٹ تک پکائیں۔

10 .
اب اس میں پکا ہوا چکن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اورڈھک کرتین سے چارمنٹ تک پکائیں۔

11 .
پھر اس میں نیسلے ملک پیک ڈیری کریم، خشک میتھی، گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔ چکن چنگیزی تیار ہے۔

Recipe Tips